هفته,  25 جنوری 2025ء

شارجہ میں تین روزہ بین الاقوامی میڈیکل نمائش کا انعقاد، جدید علم اور مستقبل کے مواقع کا مرکز

شارجہ(روشن پاکستان نیوز) شارجہ میں حال ہی میں تین روزہ بین الاقوامی میڈیسن اور فارمیسی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں 30 ممالک کے شرکاء اور 120 معروف میڈیکل کمپنیوں نے شرکت کی۔ اس ایونٹ کا اہتمام الماتیا انویسٹمنٹ کے تحت کیا گیا اور یہ میڈیکل طلباء، ماہرین اور