شادی کے 20 منٹ بعد ہی دلہن نے شوہر کے ساتھ رہنے سے انکار کر دیا December 2, 2025 اترپردیش(روشن پاکستان نیوز) بھارت اترپردیش کے ضلع ڈیوریا میں نئی دلہن پوجا نے سسرال پہنچنے کے صرف 20 منٹ بعد شوہر کے ساتھ رہنے سے انکار کر دیا، جس کے نتیجے میں شادی منسوخ ہو گئی۔ رپورٹ کے مطابق شادی 25 نومبر 2025 کو روایتی رسومات کے ساتھ منعقد ہوئی،