اتوار,  24  اگست 2025ء

’شادی میں ضرور آئیں‘ دعوت نامہ قبول کرتے ہی شہری 2 لاکھ روپوں سے ہاتھ دھو بیٹھا

’شادی میں ضرور آئیں‘ دعوت نامہ قبول کرتے ہی شہری 2 لاکھ روپوں سے ہاتھ دھو بیٹھا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  دنیا بھر میں ٹیکنالوجی کی تیز رفتار ترقی کے ساتھ جہاں زندگی کے بیشتر پہلو سہل ہو گئے ہیں، وہیں سائبر کرائمز اور آن لائن فراڈز کی وارداتوں میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ سائبر فراڈ کے کیسز مسلسل بڑھ رہے ہیں۔ یہ فراڈز نہ صرف افراد