
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) معروف اورخوبرواداکارہ اقراء عزیز نے کہا ہے کہ ہمیشہ کم عمری میں شادی کرنے کی خواہش تھی اور یہ خواہش غیر متوقع طور پرپوری ہوگئی۔ اداکارہ اقراءعزیزنےایک انٹرویو میں کہا کہ وہ کبھی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے کسی شخص سے شادی کا سوچ بھی