







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کی مشہور اداکارہ آمنہ شیخ نے لڑکیوں کو مستقبل کے شوہر کے حوالے سے کچھ خاص مشورے دیے ہیں۔ حال ہی میں آمنہ شیخ ایک انٹرویو میں شریک ہوئیں جس دوران انہوں نے مختلف موضوعات پر گفتگو کی، اس موقع پر میزبان نے آمنہ شیخ