
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے معروف ویڈنگ فوٹوگرافر عرفان احسن جو کئی مشہور سیلبرٹیز کی شادیوں کو کور کرچکے ہیں، انہوں نے شادیوں میں کرنسی نوٹوں کے نچھاور کرنے سے متعلق ہوش ربا انکشافات شیئر کیے ہیں۔ شادیوں میں نوٹ نچھاور کرنے کا کلچر عام ہو چکا ہے، دولہا