اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی دارالحکومت کے دیہی علاقوں کے رہائشیوں نے سی ڈی اے کی جانب سے دیہی علاقوں میں ملکیتی زمینوں پر تعمیرات، بجلی کے کنکشن، زمینوں کی رجسٹری اور انتقال پر پابندی، بلڈ اپ پراپرٹی (BUP) پالیسی میں تبدیلی، اور پراپرٹی ٹیکسز میں اضافے کے خلاف بھرپور