منگل,  17 مارچ 2026ء

سی ڈی اے ملازمین کا عید الاؤنس کی عدم ادائیگی پرسراپا احتجاج

سی ڈی اے ملازمین عید الاؤنس کی عدم ادائیگی پرسراپا احتجاج

ملازمین کے ساتھ سی بی اے کی اعلی قیادت بھی دھرنے میں موجود، مطالبہ منظور نہ ہونے تک دھرنا جاری رہے گا، چوہدری محمد یٰسین اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سی ڈی اے مزدور یونین کی جانب سے ادارے کے ملازمین کو عید الاؤنس کی عدم ادائیگی کے خلاف سی ڈی