![](https://roshanpakistannews.com/wp-content/uploads/2025/02/PIA-2-768x461-1-300x180.jpg)
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سی ڈی اے مزدور یونین چوہدری محمد یٰسین گروپ کی ریفرنڈم میں شاندار کامیابی پر چیئرمین پاکستان منیارٹی فورم چوہدری اشرف فرزند اور متحدہ مسیحی فورم کے چیئرمین عدیل غوری کی قیادت میں وفد نے سی ڈی اے مزدور یونین کے مرکزی آفس کا دورہ