اتوار,  15 فروری 2026ء

سی ڈی اے سالڈ ویسٹ مینجمنٹ میں بڑے پیمانے پر کرپشن کا انکشاف، اعلیٰ افسران کے خلاف تحقیقات شروع

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد کی کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے سالڈ ویسٹ منیجمنٹ کے شعبے میں بڑے پیمانے پر بدعنوانی،بے ضابطگیوں،بے قاعدگیوں کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے اور ٹھپ کی جانے والی انکوائری کا ریکارڈ بھی طلب کر لیا گیا ہے۔اس کرپشن کے