







لاس اینجلس(روشن پاکستان نیوز) جدید سی ٹی اسکین نے قدیم مصر کے رازوں سے پردہ اٹھاتے ہوئے ماضی کے دریچے کھول دیے، 2200سال پرانی ممیوں کی زندگی کی کہانی سنا دی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق یو ایس سی کی کیک میڈیسن کے ماہرین نے جدید ترین سی ٹی اسکین ٹیکنالوجی