سی این این کا ملازمتوں میں کمی کا اعلان July 12, 2024 نیویارک(روشن پاکستان نیوز) سی این این نے ملازمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ سی این این ڈیجیٹل نیٹ ورک کو بڑھانا چاہتا ہے ، اپنے ڈیجیٹل کاروبار کو تقویت دینے کے منصوبے کے تحت تقریباً 100 ملازمتوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ سی این این ورلڈ وائیڈ کے