بدھ,  13  اگست 2025ء

سی ایس ایس ایسپائرنٹس ایسوسی ایشن کا عمر کی حد 35 سال اور امتحانی مواقع 5 کرنے کا مطالبہ – حکومت سے فوری عملدرآمد کی اپیل

سی ایس ایس ایسپائرنٹس ایسوسی ایشن کا عمر کی حد 35 سال اور امتحانی مواقع 5 کرنے کا مطالبہ – حکومت سے فوری عملدرآمد کی اپیل

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) – سی ایس ایس ایسپائرنٹس ایسوسی ایشن پاکستان نے وفاقی حکومت اور وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ مقابلے کے امتحان (CSS) کے لیے عمر کی حد کو موجودہ 30 سال سے بڑھا کر 35 سال کیا جائے اور امتحان دینے کے