جمعرات,  02 جنوری 2025ء

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 خوارج ہلاک، سپاہی شہید

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 خوارج ہلاک، سپاہی شہید

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)  خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 4 خوارج ہلاک ہو گئے۔ فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی عامر سہیل آفریدی نے جام شہادت نوش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خوارجیوں نے پاکستان میں داخل