پیر,  27 جنوری 2025ء

سیکیورٹی فورسز کا خیبر میں آپریشن، 4 خارجی ہلاک، 2 زخمی

سیکیورٹی فورسز کا خیبر میں آپریشن، 4 خارجی ہلاک، 2 زخمی

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) سیکیورٹی فورسز کے خیبر میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کے دوران 4 خارجی مارے گئے جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مارے جانے والے خارجی دہشت گردوں سے اسلحہ و ایمونیشن بھی برآمد ہوا۔ آئی اپس