اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے غربت کے خاتمے اور سماجی تحفظ نے پاکستان پاورٹی ایلیویشن فنڈ (PPAF) کی عددی ساخت میں کسی بھی ممکنہ تبدیلی کی سخت مخالفت کرتے ہوئے اس کی موجودہ ساخت کو برقرار رکھنے کی سفارش کی ہے۔ کمیٹی کا اجلاس سینیٹر سردار