سینیٹ نے جرنلسٹ پروٹیکشن ترمیمی بل متفقہ طور پر منظور کر لیا July 21, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سینٹ نے آج جرنلسٹ پروٹیکشن ترمیمی بل متفقہ طور پر منظور کر لیا ہے جس کا مقصد صحافیوں اور ان کے اہل خانہ کو اظہار رائے کی آزادی کے تحفظ کے ساتھ محفوظ ماحول فراہم کرنا ہے۔ نئے بل کے تحت اظہار رائے سے مراد معلومات