بدھ,  10 دسمبر 2025ء

سینیٹ میں تین اہم بلوں کی منظوری

سینیٹ میں تین اہم بلوں کی منظوری

تحریر: ڈاکٹر رحمت عزیز خان چترالی سینیٹ کے حالیہ اجلاس میں گرفتار، نظربند اور زیرِ حراست افراد سے تفتیش سے متعلق بل، فیٹل ایکسیڈنٹس (ترمیمی) بل 2024 اور لمیٹڈ لائیبیلیٹی پارٹنرشپ (ترمیمی) بل متفقہ طور پر منظور ہوئے۔ یہ اتفاقِ رائے اس بات کی علامت ہے کہ پارلیمان بعض بنیادی