جمعه,  20 فروری 2026ء

سینیٹ انتخابات:اسحاق ڈار، فیصل واوڈا ،وزیر خزانہ محمد اورنگزیب،مصدق ملک کامیاب

سینیٹ انتخابات:اسحاق ڈار، فیصل واوڈا ،وزیر خزانہ محمد اورنگزیب،مصدق ملک کامیاب

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ملک کے ایوان بالا کی 30 خالی سیٹوں پر پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد نتائج کا سلسلہ جاری ہے ۔ الیکشن کمیشن بلوچستان اورپنجاب کی خالی نشستوں پر 18 امیدواروں کے بلامقابلہ منتخب ہونے کا نوٹیفکیشن پہلے ہی جاری کرچکا ہے، باقی 30