








حافظ آباد (شوکت علی وٹو) سینیئرصحافی جاوید شہزاد بھٹی کو اتحاد میڈیا گروپ کا چیئرمین مقرر کیے جانے پر حافظ آباد اور دیگر علاقوں کی صحافی برادری کی جانب سے مبارکبادوں کا سلسلہ جاری ہے۔ جاوید شہزاد بھٹی حافظ آباد کے معروف ترین اور باوقار صحافی سمجھے جاتے ہیں۔ انہوں