حالیہ مون سون بارشوں کے بعد وفاقی دارالحکومت اور مضافاتی علاقوں میں ڈینگی مریضوں کی تعداد 144 تک پہنچ گئی August 31, 2025
سینٹ میں جادو ٹونے کی روک تھام سے متعلق فوجداری قوانین میں ترمیم کا بل پیش September 10, 2024 اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سینٹ میں جادو ٹونے کی روک تھام سے متعلق فوجداری قوانین میں ترمیم کا بل پیش کیا گیا۔سینیٹر ثمینہ ممتاز کی جانب سے پیش کردہ بل میں کہا گیا ہے کہ جادو کرنے یا اس کی تشہیر کرنے والے شخص کو 6 ماہ سے7 سال تک قید