پیر,  30 دسمبر 2024ء

سینٹ اجلاس آج شام 7بجے ہوگا

سینٹ اجلاس آج شام 7بجے ہوگا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سینیٹ کا اجلاس آج شام بروز اتوار 15 ستمبر 2024 شام چار بجے کی بجائے اب شام 7 بجے ہوگا۔ سینیٹ کے دفاتر اجلاس ختم ہونے تک  کھلے رہیں گے۔ مزید پڑھیں: آئینی ترمیم کا معاملہ، فضل الرحمان کے فیصلے تک قومی اسمبلی اجلاس کا وقت تبدیل