جمعه,  25 جولائی 2025ء

سینئر صحافی عمر چیمہ کی والدہ کا نماز جنازہ، وفاقی وزراء اور صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی

سینئر صحافی عمر چیمہ کی والدہ کا نماز جنازہ، وفاقی وزراء اور صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سینئر صحافی عمر چیمہ کی والدہ محترمہ کا نماز جنازہ ادا کر دیا گیا ہے۔ نماز جنازہ میں وفاقی وزراء، صحافیوں، وکلاء، سول سوسائٹی، عزیز و اقارب اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مرحومہ بدھ کے روز رضائے الٰہی سے وفات پا گئیں تھیں۔