سینئر صحافی شہزاد انور ملک کے حقیقی ماموں ملک شبیر حسین کا ختم قل شریف November 22, 2024 گجرات (روشن پاکستان نیوز) سینئر صحافی شہزاد انور ملک کے حقیقی ماموں ملک شبیر حسین کا ختم قل شریف 23 نومبر بروز ہفتہ کو بمقام اعوان پورہ کڑیانوالہ میں منعقد ہوگا۔ یہ روحانی محفل صبح 10:30 سے 11:30 تک جاری رہے گی، جس میں مرحوم کی مغفرت اور بلند درجات