رمضان کا پہلا جمعہ: مسجد الحرام، مسجد نبویﷺ، مسجد قبلتین، مسجد قباء میں 20 لاکھ سے زائد زائرین کا اجتماع February 20, 2026
سیمنٹ کی بوری کی قیمت میں 140 روپے تک اضافہ ہوگیا July 1, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نئے وفاقی بجٹ کےنفاذکے بعد سیمنٹ کی فی بوری کی قیمت میں 130 سے 140 روپے تک اضافہ ہوگیا ہے۔ ایک بوری پر 100 روپے ایکسائز ڈیوٹی کے بعد سیمنٹ کی بوری کی قیمت 1410 سے 1420 روپے ہوگئی ہے۔سیمنٹ کی نئی قیمتوں کا اطلاق بھی