جمعرات,  09 اکتوبر 2025ء

سیلاب کے باعث معاشی ترقی میں کمی اور مہنگائی بڑھنے کا خدشہ ہے، عالمی بینک

سیلاب کے باعث معاشی ترقی میں کمی اور مہنگائی بڑھنے کا خدشہ ہے، عالمی بینک

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی بینک نے کہا ہے کہ پاکستان میں حالیہ سیلاب کے باعث معاشی ترقی میں کمی اور مہنگائی بڑھنے کا خدشہ ہے۔ عالمی بینک نے پاکستان کی معاشی صورتِ حال پر رپورٹ جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ رواں مالی سال پاکستان کی