
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سیلاب کےباعث عازمین حج کی رجسٹریشن کی مدت میں توسیع کردی گئی۔ وزارت مذہبی امور کے ذرائع کے مطابق وزارت کے پورٹل پررجسٹریشن جاری ہے جس میں پہلے نجی اسکیم کے عازمین کو 8 ستمبر تک رجسٹریشن کا موقع دیا گیا تھا۔ ذرائع کا بتانا ہے