
لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب حکومت 29 اگست کو فیصلہ کرنے والی ہے کہ آیا صوبے بھر میں جاری سیلابی صورتحال کے پیش نظر سکولوں کی تعطیلات میں توسیع کی جائے یا نہیں۔ پرو پاکستانی کے مطابق پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر کی جانب سے سکولوں کے حوالے سے ایک اہم