پیر,  18  اگست 2025ء

سیلاب متاثرہ علاقوں میں مفت کالز کی سہولت فراہم

سیلاب متاثرہ علاقوں میں مفت کالز کی سہولت فراہم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں کنیکٹیویٹی کی فراہمی، مفت کالز اور نیٹ ورک کی بحالی کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ موبائل فون آپریٹروں کے تعاون سے سیلاب سے متاثرہ عوام کے شانہ بشانہ کھڑےہیں،سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں