
گوجرانوالہ(روشن پاکستان نیوز) فیلڈ مارشل عاصم منیر نے پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کور کمانڈر گوجرانوالہ نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کا استقبال کیا،فیلڈ مارشل نے سیالکوٹ سیکٹر، شکرگڑھ، نارووال اور کرتارپور کا دورہ کیا۔ دورے کا مقصد سیلابی صورتحال