اتوار,  31  اگست 2025ء

سیلاب سے لاکھوں ایکڑ فصلیں تباہ: کیا پاکستان کو غذائی بحران کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے؟

سیلاب سے لاکھوں ایکڑ فصلیں تباہ: کیا پاکستان کو غذائی بحران کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان ایک بار پھر شدید سیلاب کی لپیٹ میں ہے جس سے زرعی شعبہ بری طرح متاثر ہوا ہے۔ ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ آنے والے دنوں میں گندم، چاول، کپاس، سبزیاں اور لائیو اسٹاک جیسی بنیادی غذائی اشیاء کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوسکتا