بدھ,  03  ستمبر 2025ء

سیلابی صورتحال ، بہاولنگر میں تعلیمی ادارے 5 ستمبر تک بند کر دیئے گئے

سیلابی صورتحال ، بہاولنگر میں تعلیمی ادارے 5 ستمبر تک بند کر دیئے گئے

بہاولنگر(روشن پاکستان نیوز) دریائے ستلج میں سیلابی صورتحال کے باعث بہاولنگر میں تعلیمی ادارے بند کرنے کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے۔ حکومت پنجاب کی ہدایت پر اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے جاری کردہ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ سرکاری و نجی اسکول ، کالجز اور جامعات 5 ستمبر