جمعرات,  28  اگست 2025ء

سیلابی خطرات سے نمٹنے کیلئے فوری، درمیانی اور طویل المدتی منصوبہ بندی ضروری ہے: وزیر اعظم

سیلابی خطرات سے نمٹنے کیلئے فوری، درمیانی اور طویل المدتی منصوبہ بندی ضروری ہے: وزیر اعظم

اسلام آباد (محمد زاہد خان) سیلابی صورتحال سے نمٹنے کےلئے قلیل ، درمیانی اور طویل المدتی پالیسیاں وضع کرنا ہوں گی، پیشگی اطلاعات کے نظام کی وجہ سے نقصان کم سے کم ہوا ہے تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پانی کے نئے ذخائرکی تعمیرکو وقت کی ضرورت