اتوار,  23 فروری 2025ء

سید واجد علی گیلانی صدر اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن منتخب

سید واجد علی گیلانی صدر اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن منتخب

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے الیکشن کا انعقاد 22 فروری، 2025 کو ہوا جس میں سید واجد علی گیلانی ایڈووکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان بھاری اکثریت سے صدر اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن منتخب ہو گئے۔ اس موقع پر سجادہ نشین دربار