هفته,  30  اگست 2025ء

سیالکوٹ ایئرپورٹ پر اے این ایف کی بڑی کارروائی: بین الاقوامی منشیات اسمگلنگ گروہ کے دو کارندے گرفتار

سیالکوٹ(روشن پاکستان نیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے منشیات اسمگلنگ میں ملوث بین الاقوامی گروہ کے دو کارندوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب جانے والے ایک مسافر کے جسم