هفته,  13  ستمبر 2025ء

سیاسی جماعتوں کو غیر ضروری سمجھنا حماقت ، معاملات سیاستدانوں کے حوالے کئے جائیں ، مولانا فضل الرحمن

سیاسی جماعتوں کو غیر ضروری سمجھنا حماقت ، معاملات سیاستدانوں کے حوالے کئے جائیں ، مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں اور سیاسی قائدین کو ملک کے لیے غیر ضروری سمجھنے سے زیادہ بڑی حماقت کوئی نہیں۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمٰن نے سوال اٹھایا ہے کہ