بدھ,  12 فروری 2025ء

سیاسی بھرتیاں ، کرپشن اور اقرباء پروری ، پی آئی اے کا خسارہ 850 ارب روپے ہو گیا

سیاسی بھرتیاں ، کرپشن اور اقرباء پروری ، پی آئی اے کا خسارہ 850 ارب روپے ہو گیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پرکشش اور بامعنی نعرے سے سفر شروع کرنے والی دنیا کی معروف ترین ائیر لائن پی آئی اے کا خسارہ 750 سے بڑھ کر 850 ارب روپے کے قریب جا پہنچا ہے۔ خسارے کو قومی ائیر لائن کو ملکی خزانے پر بوجھ سمجھا جا رہا