سیاست میں لچک اور وقت کی مناسبت سے فیصلے کی اہمیت

پاکستان کی معاشرتی تباہی اور دہشت گردی کا آغاز
سیاست میں لچک اور وقت کی مناسبت سے فیصلے کی اہمیت

تحریر: داؤد درانی سیاست دراصل ضد اور ہٹ دھرمی کا نہیں بلکہ افہام و تفہیم اور موقع کی مناسبت سے فیصلے کرنے کا کھیل ہے۔ جو سیاستدان حالات کو سمجھ کر وقت کے تقاضوں کے مطابق حکمت عملی اختیار کرتا ہے، وہی طویل عرصے تک میدان میں قائم رہتا ہے۔