عالمی حلقۂ فکروفن کے زیرِ اہتمام “شامِ دسمبر” کے عنوان سے ادبی و شعری نشست منعقد کی گئی December 27, 2025
سیارے زحل کے گول دائروں کی اصل حقیقت کیا ہے؟ ’حیرت انگیز دریافت‘ October 22, 2025 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) یہ کیوں کہا جاتا ہے کہ زحل واحد سیارہ ہے جس کے آس پاس گول دائرے ہیں؟ لیکن یہ سچ نہیں ہے کیونکہ زحل واحد سیارہ نہیں ہے جس کے آس پاس دائرے ہیں۔ مشتری، یورینس اور نیپچون جیسے دیگر سیاروں کے گرد بھی دائرے ہیں،