اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان میں سہ ملکی سیریز اور چیمپئنز ٹرافی کے لیے نیوزی لینڈ کے اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ اسکواڈ کی فہرست کے مطابق مچل سینٹنرز ٹیم کی قیادت کریں گے۔ اسکواڈ میں کین ولیمسن بھی شامل ہیں