سہیل اشرف ایس ایچ او تھانہ سٹی کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائیاں January 3, 2025 حافظ آباد(شوکت علی وٹو)ڈی پی او حافظ آباد فیصل گلزار کی سربراہی میں ڈی ایس پی رانا جمیل قیصر کی قیادت میں سہیل اشرف ایس ایچ او تھانہ سٹی حافظ آباد اور انکی ٹیم نے جرائم پیشہ عناصر کیخلاف بھرپور کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے 2025 کے شروع