سکیورٹی فورسز کا اورکزئی میں آپریشن، مقابلے میں لیفٹیننٹ کرنل سمیت 11 جوان شہید October 8, 2025 کرّم (روشن پاکستان نیوز) وسطی کرّم کے علاقے میں 7 اکتوبر کو دہشتگرد تنظیم “فتنہ الخوارج” ٹی ٹی پی کے حملے میں پاکستانی فوج کے 11 اہلکار شہید اور 3 زخمی ہو گئے، سیکیورٹی ذرائع نے تصدیق کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق دہشتگردوں نے ڈوگر کے علاقے میں واقع جوگی