
سکھر(روشن پاکستان نیوز)سکھر میں نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات میں چیکنگ کے دوران ایک طالب علم سے موبائل فون برآمد ہونے پر پرچہ لے لیا گیا۔ سکھر بورڈ کے زیرِ انتظام امتحانات میں سکھر ضلع میں 54، خیرپور میں 105 اور گھوٹکی ضلع میں 41 سینٹرز قائم کیے گئے