







مانچسٹر(تسنیم شہزاد) سڈنی کے مغربی علاقے کیمڈن میں واقع نریلن قبرستان میں مسلمانوں کی قبروں پر سور کے سروں کی بے حرمتی کیے جانے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، جسے بونڈی بیچ میں ہونے والے دہشت گرد حملے کے بعد نفرت اور انتقامی کارروائی قرار دیا جا رہا ہے۔