سڈنی حملے میں ملوث ساجد اکرم کا تعلق بھارت سے ہے، بھارتی میڈیا کا اعتراف December 16, 2025 نئی دہلی(روشن پاکستان نیوز) بھارتی میڈیا نے سڈنی واقعے کے حملہ آور کا تعلق بھارتی شہر حیدرآباد سے ہونے کا اعتراف کر لیا۔ بھارتی میڈیا نے اعتراف کیا ہے کہ سڈنی میں پیش آنے والے حالیہ واقعے کے حملہ آور ساجد اکرم کا تعلق بھارت کے شہر حیدرآباد سے تھا۔