شہریاریاں ۔۔تحریر: شہریار خان یہ غالباً بیس اگست 2014 کی دوپہر تھی، میری ڈیوٹی سرینا ہوٹل کے قریب ایمبیسی روڈ پر تھی۔۔ یہاں سے پی ٹی آئی اور پاکستان عوامی تحریک کاجو دھرنا کئی روز سے آبپارہ میں جاری تھاوہ پارلیمنٹ ہاﺅس کے سامنے جانا تھا۔۔ میڈیا کے معمولات وہی