پاکستان پیپلزپارٹی کا وفاقی حکومت کے پانی کی تقسیم پر شدید اعتراض، سحر کامران نے #CanalNaManzoor مہم شروع کر دی April 5, 2025
قومی اسمبلی اجلاس 29 فروری کو طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا February 26, 2024 اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت 29 فروری کو بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 91 کی شق 2 کے تحت بلانے کا فیصلہ کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق