هفته,  15 فروری 2025ء

سپریم کورٹ نے 14سال قید کی سزا کالعدم قرار دیدی

سپریم کورٹ نے 14سال قید کی سزا کالعدم قرار دیدی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ نے 14سال قید سزا کے مجرم کی سزا کالعدم قرار دیدی ہے۔ جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے سماعت کی،وکیل ارشد حسین یوسفزئی نے دوران سماعت دلائل دئیے کہ پولیس بارودی مواد کا بیگ تفتیش میں ثابت نہیں کرسکی،ایک ٹانگ سے