نواز شریف حرام ووٹ لے کر قوم پر مسلط ہوئے، ان کو لانے والوں کا احتساب کون کرے گا؟ حافظ نعیم الرحمان December 14, 2025
سپریم کورٹ نے کوئٹہ میں بچے کے اغوا پر ازخود نوٹس لینے کی تردید کردی November 28, 2024 اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان کے آئینی بینچ نے کوئٹہ میں بچے کے اغوا پر ازخود نوٹس لینے کی تردید کردی، جسٹس جمال خان مندوخیل نے کہا کہ یہ تاثر نہ لیا جائے کہ آئینی بینچ نے ازخود نوٹس لیا ہے۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی