سپریم کورٹ میں 63 اے نظر ثانی اور آڈیو لیک کیس سماعت کیلئے مقرر کرلیا گیا September 23, 2024 اسلام آباد (نیوز ڈیسک )سپریم کورٹ ججز کمیٹی کے اجلاس میں 63 اے نظر ثانی درخواستیں اور آڈیو لیک کیس سماعت کیلئے مقرر کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ ججز کمیٹی کے اجلاس میں 63 اے نظر ثانی درخواستیں 30 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر کرنے کا فیصلہ کیا